لاٹری کا پیسہ لینا کیسا ہے ؟ کیا اس پیسے سے قرض ادا کیا جاسکتا ہے ؟ اور امام صاحب اس کے یہاں کھا پی سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا انسان کا خون ناپاک ہے؟
کیا عورت کی دبر میں وطی کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
وضو کے بعد مسواک کیا جب مسواک کو دیکھا تو اس پر خون کا اثر موجود تھا ایسی صورت میں اسے پھر سے وضو کرنے کی ضرورت ہے؟
لوگ جہاں جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں کیا وہاں پنجگانہ جماعت ضروری ہے؟ ہاں یا نہیں؟
قبرستان کی حفاظت کے لئے مٹی ڈالتے وقت قبروں پر پاؤں پڑنے کاحکم ؟
وہابی،دیوبندی امام کے پیچھے نماز جنازہ جان بوجھ کریالاعلمی میں پڑھنے کا حکم؟
یوم آزادی اورجمہوریہ کے موقع پر وطن کاپرچم لہرانا اوراسے سلامی دینا اور جن گن من ادھینایک جیہ ہے کا پڑھناکیسا ہے؟
خودکش حملوں اور بے گناہوں کے قتلِ عام کاکیا حکم ہے ؟
اپنے سر کو حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک سے تشبیہ دینا کیسا ہے ؟
داعش(ISIS) نامی تنظیم کواسلامی خلافت کا نام دینااوراس کے طریقۂ کار کو اسلامی عمل بتانا کیساہے ؟
مدارس اسلامیہ میں تعطیل کلاں اوررخصت اتفاقیہ وغیرہ کی تنخواہ لینا دیناکیساہے ؟
بدعقیدہ لوگوں کے لئے کیاحکم شرع ہے ؟